دہلی این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں پیر دوپہر بعد زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے. معلومات کے مطابق، دہلی اور این سی آر میں زلزلے کے تیز جھٹکے لگے.
right;">معلومات کے مطابق، جموں و کشمیر، سرینگر، پنجاب، اتر پردیش میں بھی زلزلے کے جھٹکے لگے. وہیں، افغانستان اور پاکستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے. زلزلے کی شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کا مرکز تاجکستان بتایا جا رہا ہے.